کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےشہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی،

زلزلہ پیما مرکز کی جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلو میٹر مغرب کی جانب تھا۔