ریاض (ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے۔
اس دوران نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت بحال ہو رہی ہے، پاکستان دوبارہ ترقی کریگا اور عوام خوشحال ہوں گے۔
سابق وزیراعظم نے کہ ا کہ سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانی قابل فخر اثاثہ ہیں، سمندر پار پاکستانیوں کیمسائل کوحل کرنا ہمارا فرض ہے۔


