اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب میں خاندانہ منصوبہ بندی، لیڈی ہیلتھ ورکرز کے نیٹ ورک کی بہتری کے لئے عالمی بینک نے 10کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دیدی ہے ۔
اس سلسلہ میں جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ رقم پنجاب میں خاندانہ منصوبہ بندی کیلئے استعمال ہو گی،
رقم سے پنجاب میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے نیٹ ورک کی بہتری ہو سکے گی،
رقم سے پنجاب میں فیملی ہیلتھ کلینک کا نظام بہتر ہو سکے گا۔


