لندن (ای پی آئی ) لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے مینز ایونٹ کے فائنل میں نوجوان الکاریز اور تجربہ کار نوواک جوکووچ کے درمیان ٹائٹل حاصل کرنے کی سخت جنگ ہوئی۔

پہلا سیٹ جوکووچ نے با آسانی چھ ایک سے جیتا مگر دوسرے سیٹ میں الکاریز نے فائٹ بیک کی اور ٹائی بریکر پر یہ سیٹ سات چھ سے اپنے نام کرلیا،

تیسرے سیٹ میں جوکووچ حریف کے عمدہ اسٹروکس اور سروس کا مقابلہ نہ کرسکے اور چھ ایک سے یہ سیٹ ہار گئے۔

اگر نوواک جوکووچ مقابلہ جیت جاتے تو وہ 24 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کرتے۔