اسلام آباد(ای پی آئی )بجلی بلز میں 15روپے ریڈیو فیس شامل کرنے کی تجویز پر سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی ۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 15روپے ریڈیو فیس شامل کرنے کی تجویزدیدی گئی ہے،
ارساکی گئی سمری کی منظوری کے بعد ٹی وی اور ریڈیو فیس مجموعی طور پر 50روپے ہو جائے گی،
وزارت اطلاعات نے سمری تیار کرکے وزارت خزانہ کو ارسال کردی۔


