لاہور(ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر معاملہ پر تحقیقات کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا ہے ،
طلبی نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کو وصول ہو گیا۔

مطابق سائفر تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کا چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس موصول ہو گیا،

ایف آئی اے اہلکار نے چیئرمین پی ٹی آئی کو زمان پارک میں نوٹس وصول کرایا،

ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25جولائی کو طلب کیا۔