اداکارہ امیشا پٹیل اور غدر 2 کے ڈائریکٹر انیل شرما کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا

ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل اور غدر 2 کے ڈائریکٹر انیل شرما کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ امیشا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ثبوت پیش کرتے ہوئے انیل شرما کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دیا ہے کہ فلم کے کلائمکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی...

ہمارے لوگوں میں برانڈڈ کپڑوں کا رجحان زیادہ ہے ،اداکارہ جویریہ سعود

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ، رائٹر و گلوکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ ہمارے لوگوں میں برانڈڈ کپڑوں کا بہت زیادہ رجحان ہے جو کہ غلط بات ہے۔ انھوں نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم لوگ میڈیا کے لوگ ہیں اگر ہم اپنی بات کریں تو ہم دنیا گھومے...

پریانکا چوپڑا کی بھائی کی شادی میں نک جونس کے ساتھ شاندار پرفارمنس

نئی دہلی (ای پی آئی )بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔ ان تقریبات میں ان کی بیٹی کے ساتھ ساتھ سسرالی افراد، پال کیون جوناس اور ڈینس جوناس بھی شریک رہے۔ گزشتہ شام ممبئی میں...

ماورا حسین نے امیر گیلانی سے شادی کر کے مداحواں کو بڑا سرپرائز دے دیا

کراچی (ای پی آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین کی اداکار امیر گیلانی سے شادی نے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا شادی کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شام ماورا حسین کی امیر گیلانی سے شادی کی تصویروں کا سامنے آنا ہی تھا کہ یہ...

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ڈھولکی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (ای پی آئی)پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کاباقائدہ آغاز، ہو گیا ہے ، شادی کی تقریب ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، نکاح مکہ مکرمہ میں ہوگا۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے...