by عابد علی | اکتوبر 2, 2025 | انٹرٹینمنٹ
کراچی (ای پی آئی )پاکستان کا پہلا ریئلٹی ڈیٹنگ شو ’’لازوال عشق‘‘ کی پہلی قسط یوٹیوب پر جاری کردی گئی۔ شو آغاز کے ساتھ ہی شدید تنقید کی زد میں آگیا۔معروف اداکارہ عائشہ عمر کی میزبانی میں ترکیہ کے ایک ولا میں ریکارڈ کیے گئے اس شو کی پہلی قسط ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک پرانے ڈرامے کا بولڈ سین، جس کا کلپ اچانک وائرل ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں اور ناقدین کی زبانوں پر دانش تیمور کا چرچا ہونے...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | انٹرٹینمنٹ, ٹیکنالوجی
واشنگٹن(ای پی آئی )سوشل میڈیا کمپنیز فیس بک ،ایکس کے بعد یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ 24.5 ملین ڈالر کے تصفیے پر اتفاق کر لیا۔یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا گیا تھا جب 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپٹل ہل پر حملے کے بعد ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ 95 فیصد مرد دوسری شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔انھوںے کہا کہ عورت کی کمائی اور مرد کی دوسری شادی سے متعلق خیالات شامل تھے۔ صائمہ قریشی کا کہنا تھا کہ اگر مردوں کو...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )پاکستانی شوبز انڈسٹری اداکارہ میمونہ قدوس نے ایک انٹرویو کے دورا انکشاف کیا ہے کہ کراچی کی نسبت لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کراچی میں کسی بھی قسم کا منفی رجحان زیادہ عام نہیں، وہاں لوگ اگر کسی بھی منفی رجحان کا حصہ بنتے...
by عابد علی | ستمبر 23, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی )بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی آنجہانی والدہ کی ساڑھی پہن کر ماضی کی یاد تازہ کردی۔ 28 سالہ جھانوی کپور نے فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کے پریمیئر کے موقع پر اپنی والدہ سری دیوی کی پہنی ہوئی ساڑھی کا انتخاب کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ممبئی میں...