by عابد علی | فروری 6, 2023 | دنیا
ریاض(ای پی آئی) سیکورٹی خدشات کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں سعودی عرب نے سفارت خانہ بند کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں سعودی سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے پربند کیا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ...
by عابد علی | فروری 6, 2023 | تازہ ترین, دنیا
انقرہ (ای پی آئی ) ترکیہ اور شام میں میں شدید زلزلے کے باعث 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ترکیہ میں شدید زلزلے کے سب80افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہیں، زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، لوگ سڑکوں پر نکل...
by عابد علی | فروری 4, 2023 | دنیا
لاہور (ای پی آئی ) پاکستانی ایجنسیوں نے کشمیریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کا پتہ چلا لیا۔ بھارتی حکومت نے ڈرامے کو آپریشن کا رنگ دے کر پاکستان پر دراندازی اور دہشت گردی کا الزام لگانا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ایجنسیوں نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے سی...
by عابد علی | فروری 3, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتانامو بیجیل سے رہائی کے بعد امریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔ماجد خان کو امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے نے 2003 میں...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | دنیا
نیویارک(ای پی آئی)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فاقہ کشی کا شکار 828 ملین افراد میں سے 278 ملین افریقا میں مقیم ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت نے خبردار کیا ہے کہ افریقی ترقیاتی بینک (اے ایف ڈی بی) کی طرف سے بتائی گئی تعداد 2030 میں بڑھ...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس ترقی یافتہ ممالک میں برطانیہ وہ واحد ملک ہوگا جس کی معیشت ترقی کرنے کی بجائے سکڑے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ برطانوی معیشت 2023 میں 0.6 فیصد تک سکڑ جائے گی ، برطانیہ کی شرح نمو...