by عابد علی | فروری 9, 2023 | دنیا
پیانگ یانگ(ای پی آئی) شمالی کوریا نے فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (ICBMs) اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی ہے اور انہیں ملک کے سب سے بڑے جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی فوج کی 75 ویں یوم...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | دنیا
لندن(ای پی آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ لاکھوں پاکستانی غربت کے گرد میں پھنس چکے ہیں،غریبوں کا تحفظ پاکستان اور آئی ایم ایف دونوں کی ذمے داری ہے۔ ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ کی ایشیا کے لیے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر پیٹریشیا گوسمین نے کہا کہ...
by عابد علی | فروری 6, 2023 | دنیا
ریاض(ای پی آئی) سیکورٹی خدشات کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں سعودی عرب نے سفارت خانہ بند کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں سعودی سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے پربند کیا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ...
by عابد علی | فروری 6, 2023 | تازہ ترین, دنیا
انقرہ (ای پی آئی ) ترکیہ اور شام میں میں شدید زلزلے کے باعث 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ترکیہ میں شدید زلزلے کے سب80افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہیں، زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، لوگ سڑکوں پر نکل...
by عابد علی | فروری 4, 2023 | دنیا
لاہور (ای پی آئی ) پاکستانی ایجنسیوں نے کشمیریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کا پتہ چلا لیا۔ بھارتی حکومت نے ڈرامے کو آپریشن کا رنگ دے کر پاکستان پر دراندازی اور دہشت گردی کا الزام لگانا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ایجنسیوں نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے سی...
by عابد علی | فروری 3, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتانامو بیجیل سے رہائی کے بعد امریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔ماجد خان کو امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے نے 2003 میں...