by عابد علی | جنوری 19, 2023 | دنیا, پنجاب
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیرسردارمحمد مسعود خان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مابین طے پانے والا سسٹر پروونس معاہدہ معیشت کے مخصوص شعبہ جات میں امریکی ریاستوں اور پاکستانی صوبوں اور دونوں ملکوں کے شہر وں کی سطح پر اس طرح...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | دنیا, پاکستان
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہاہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں، ہم پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان عالمی اقتصادی اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے، جہاں تک...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | دنیا
اسلام آباد(ای پی آئی)اقوام متحدہ نے 24 جنوری کو منائے جانے والے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں تعلیم کو اولین ترجیح بنانے اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہاکہ پائیدار ترقی کے ہدف نمبر 4 کے...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | دنیا
عمان(ای پی آئی)اردن کی وزارت خارجہ نے عمان میں اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اردن کے سفیرکو مسجد اقصی میں داخلے سے روکنے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر سنان مجالی نے بتایا کہ اسرائیلی سفیر کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | دنیا
موگادیشو(ای پی آئی)صومالیہ میں ملٹری بیس دہشتگردوں کے نشانے پر آ گئی جس میں بیس کمانڈر سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ میں صومالیہ کے فوجی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ القائدہ سے منسلک دہشتگرد تنظیم الشباب نے ملٹری بیس کو نشانہ بنایا ہے،...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | دنیا
سسلی(ای پی آئی )اٹلی میں سکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سسلین مافیا کے بڑے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سسلین مافیا کے گرفتار سرغنہ کا نام میٹیو میسینا ڈینارو ہے جو سکیورٹی اداروں کو انتہائی مطلوب تھا، ملزم پر منی لانڈرنگ، منشیات سمگلنگ...