by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلا م آباد(ای پی آئی)ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان واضح ہے ،پاکستان کے امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا نے کہاہے کہ یونان کشتی...
by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) لال مسجد کےسابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے سیکورٹی گارڈز کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے پر وفاقی پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف دہشتگردی سمیت 8 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی جانب سے تھانہ سی ٹی...
by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر 7 رکنی لارجر بینچ کی سماعت ،فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد ، نو مئی کے بعد گرفتار افراد کا ڈیٹا طلب، تفصیلات کے مطابق آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم...
by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ؤں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جانب سے ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ دائر درخواست پر سماعت ، وکیل کی جانب سے پیش ہونے کے لئے مہلت طلب کرنے پر عدالت نے کل تک کی مہلت دیدی،سماعت ملتوی ۔...
by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو خط، یونان کشتی حادثے کی تحقیقات عدالتی کمیشن کے ذریعے کرانے کا مطالبہ ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ یونان کشتی حادثے کے حقائق...
by عابد علی | جون 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات چلانے کے حکومتی فیصلے کے بعد سابق چیف جسٹس سمیت دیگر کی جانب سے فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف 4 درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران...