انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آبا(ای پی آئی) الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج اور کارِسرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل بابراعوان انسدادِ دہشت گردی کی...
الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنا عدالتی فیصلے کی توہین ہے: فواد چودھری

الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنا عدالتی فیصلے کی توہین ہے: فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ کیس کی تاریخ 17...
توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی، عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع

توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی، عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع کردی۔ اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج ظفراقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران...
اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار...
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد اور پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد اور پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

اسلام آباد، لاہور(ای پی آئی) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔ موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام نجی اور سرکاری سکول کھل گئے، موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز گزشتہ سال 24دسمبر سے ہوا، ابتدائی طور پر چھٹیاں...
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد(ای پی اآئی )توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے کیس کی سماعت کی، الیکشن کمیشن...