by عابد علی | دسمبر 30, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پیآئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کو بگٹی قبائل کے آٹھویں چیف کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ میر سرفراز...
by عابد علی | اکتوبر 15, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی )پاکستان کوسٹ گارڈز اور بلوچستان فشریز کی سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری (ٹرالنگ) کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان کوسٹ گارڈزاور بلوچستان فشریز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران غیر قانونی ٹرالنگ کرتے ہوئے 6 فشنگ ٹرالرز کو بلوچستان کی سمندری حدود سے ضبط...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی ) سیکیورٹی فورسز کی خفیہ معلومات پر کارروائی بھارتی حمایت یافتہ 19 خوارج کو ہلاک کر دیا تاہم فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجز سمیت 11 جوان شہید۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 اکتوبر 2025 کی شب، سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں خفیہ...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
خضدار (ای پی آئی )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے، رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ اوتھل سے تقریباً پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور پتھر سے لدے ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی)سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزا بند میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ، مشترکہ آپریشن میں 10 دہشت گرد جہنم واصل ۔ ذرائع نے کہا کہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا...