گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب کی منشیات پکڑ لی گئی

گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب کی منشیات پکڑ لی گئی

گوادر (ای پی آئی )کوسٹ گارڈز نے کراچی میں گوادر کے قریب گاڑیوں سے 1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 32 ارب 67 کروڑ روپے ہے.اس کارروائی سے متعلق کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا بتانا ہے کہ دران...
کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، انجن کو شدید نقصان

کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، انجن کو شدید نقصان

کراچی(ای پی آئی)کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے طیارے کی واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 334 نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر...
لعل شہباز قلندر کا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا

لعل شہباز قلندر کا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا

سیہون شریف(ای پی آئی)حضرت لعل شہباز قلندر کا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا۔ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر سیہون عرس کے موقع پر 230 رینجرز اہلکار سیہون میں تعینات ہونگے، شہر کو 8 زون میں تقسیم کر دیا گیا، ہر زون میں ایس پی سطح کا افسر سکیورٹی انچارج ہوگا۔ سکیورٹی...
کراچی:  جناح اسپتال میں بم کی جھوٹی اطلاع، پولیس سرچنگ

کراچی: جناح اسپتال میں بم کی جھوٹی اطلاع، پولیس سرچنگ

کراچی(ای پی آئی)نامعلوم شخص نے 15 پر فون کر کے کراچی کے جناح اسپتال میں بم کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جناح اسپتال کی ایمرجنسی اور این آئی سی ایچ کی سرچنگ کی۔ فون کرنے والے شخص نے بم کی اطلاع دینے کے بعد اپنا نمبر بند کر دیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے...
سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی

کراچی(ای پی آئی )سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کام سے منسوب 3 ہزار 264 اسامیوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ اجلاس ہوا،اجلاس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کام سے منسوب 3264...
جو کچھ لاہورمیں ہوا زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا، حلیم عادل شیخ

جو کچھ لاہورمیں ہوا زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا، حلیم عادل شیخ

کراچی(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جو کچھ کل لاہورمیں ہوا آصف زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ...