by عابد علی | مارچ 10, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے طیارے کی واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 334 نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | سندھ, پاکستان
سیہون شریف(ای پی آئی)حضرت لعل شہباز قلندر کا 771 واں عرس مبارک آج سے شروع ہوگا۔ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر سیہون عرس کے موقع پر 230 رینجرز اہلکار سیہون میں تعینات ہونگے، شہر کو 8 زون میں تقسیم کر دیا گیا، ہر زون میں ایس پی سطح کا افسر سکیورٹی انچارج ہوگا۔ سکیورٹی...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)نامعلوم شخص نے 15 پر فون کر کے کراچی کے جناح اسپتال میں بم کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جناح اسپتال کی ایمرجنسی اور این آئی سی ایچ کی سرچنگ کی۔ فون کرنے والے شخص نے بم کی اطلاع دینے کے بعد اپنا نمبر بند کر دیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | سندھ, صحت, پاکستان
کراچی(ای پی آئی )سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کام سے منسوب 3 ہزار 264 اسامیوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ اجلاس ہوا،اجلاس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کام سے منسوب 3264...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جو کچھ کل لاہورمیں ہوا آصف زرداری کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائی کورٹ نے 11 بلدیاتی یونین کمیٹیوں میں انتخابات کرانے سے متعلق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 11 بلدیاتی یونین...