by عابد علی | فروری 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی) کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔ سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے مجرم عامر...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)کراچی میں سیکیورٹی کمپنی سے 180جدید ہتھیار اور وردیاں لوٹ لی گئیں۔ ، پولیس کی وردیوں میں ملبوس مسلح ڈاکو سکیورٹی کمپنی کے دفتر سے جدید اسلحہ، جیکٹس اور سکیورٹی گارڈز کی وردیاں لے اڑے جس کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ سکیورٹی کمپنی کے چیف...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
حیدر آباد(ای پی آئی)پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کوٹری میں بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگیاں کوٹری سٹیشن کے قریب الگ ہوگئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے...
by عابد علی | فروری 8, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)سی ٹی ڈی کراچی نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزم عبدالمالک کے قبضے سے 30 بور پستول برآمد ہوا،گرفتار کالعدم تنظیم کے کمانڈر کے دوران تفتیش مزید انکشافات کئے۔ سی ٹی ڈی کا کہناہے کہ کمانڈر...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | سندھ, ٹاپ سٹوریز
کراچی (ای پی آئی ) سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو کراچی میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سمیت اعلی فوجی و سول حکام اور سیاسی رہنماوں نے شرکت کی۔تفصیل کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل پرویز...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)لیاری جنرل اسپتال میں گزشتہ 20 دنوں میں جنسی زیادتی کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے جس میں سے 3 بچیاں علاج کے دوران ہی جاں بحق ہو گئیں، لیاری جنرل اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے محکمہ صحت سندھ کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں تین بچیوں کے ساتھ زیادتی کی تصدیق...