نیب نے عدم تعاون پر عثمان بزدار کیخلاف تادیبی کارروائی پر غورشروع کر دیا

نیب نے عدم تعاون پر عثمان بزدار کیخلاف تادیبی کارروائی پر غورشروع کر دیا

لاہور(ای پی آئی) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تعاون نہ کرنے پر نیب کی جانب سے تادیبی کارروائی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نیب کی جانب سے تحقیقات کے لیے بارہا طلبی کے باوجود عثمان بزدار صرف 2 مرتبہ پیش ہوئے ہیں ۔ نیب طلبی کے نوٹس ان کی لاہور اور آبائی رہائش...
جناح ہائوس لاہور پر شرپسندوں کے حملے کا ایک اور سرغنہ بے نقاب

جناح ہائوس لاہور پر شرپسندوں کے حملے کا ایک اور سرغنہ بے نقاب

لاہور(ای پی آئی)جناح ہائوس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور سرغنہ بے نقاب ہو گیا، علی رضا کا تعلق اوکاڑہ سے ہے۔ جناح ہائوس پر جلا گھیرا میں ملوث شرپسند علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں۔علی رضا...
پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ایک بار پھرعدالت سے ریلیف مل گیا

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ایک بار پھرعدالت سے ریلیف مل گیا

لاہور (ای پی آئی ) جعلی بھرتیوں کا معاملہ، اینٹی کرپشن عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو...
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، عمران خان سمیت 22 رہنماؤں کیخلاف تحقیقات تیز

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، عمران خان سمیت 22 رہنماؤں کیخلاف تحقیقات تیز

اسلام آباد (ای پی آئی) نیب نے 190 ملین پائونڈ ز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ،چھان بین کا عمل بھی تیز کر دیا چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 رہنمائوں کی جائیدادوں اور اکائونٹس کا ریکارڈ طلب ۔ تفصیلات کے مطابق 190پاؤنڈز کیس کی غیر قانی منتقلی کے اسکینڈل میں نیب...
جناح ہاؤس حملہ ، یاسمین راشد اور اعجاز منہاس کی مبینہ آڈیو کال لیک

جناح ہاؤس حملہ ، یاسمین راشد اور اعجاز منہاس کی مبینہ آڈیو کال لیک

لاہور(ای پی آئی ) نو مئی کو جناح ہائوس پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کرنے کے حوالے سے حملہ کے بعد پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی اعجاز منہاس کے ساتھ کی گئی فون کال آڈیو لیک سامنے آگئی ۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو...
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے 6 دہشتگرد گرفتار کر لئے

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے 6 دہشتگرد گرفتار کر لئے

لاہور (ای پی آئی ) ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں سی ٹی ڈی نے گذشتہ روز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور، راولپنڈی، ڈی جی خان، ساہیوال اور گوجرانوالا میں کرتے ہوئے 6 دہشتگرد گرفتار...