by عابد علی | جنوری 8, 2023 | میرا شہر, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)اے این ایف نے مختلف شہروں سے بیرون ملک پارسلز اور غباروں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے شاہراہ فیصل کراچی پر نجی کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 2 کلو 560 گرام آئس، اسلام آباد میں نجی کوریئر...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند چھائی رہی ، موٹر ویز کو کئی مقامات پربند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہی، دھند کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا بھی سامنا...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | میرا شہر, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2وقت کی روٹی کے لئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتاہے۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔...
by عابد علی | جنوری 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)وفاقی وزیر ریلوے اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈا کے کپتان تمام تر کوششوں کے باوجود شکست وریخت کی دلدل میں دھنس رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا...
by عابد علی | جنوری 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
کمالیہ(ای پی آئی)ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ کے چک 706 گ ب کے قریب گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد ٹریکٹر کا...
by عابد علی | جنوری 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)ترجمان حکومتِ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے، کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اور ہماری مدد کرنے کو تیار نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت...