by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی سے متعلق سخت ایس او پیز جاری ۔ عدالت کے جانب سے پیرا 11 اور 12 پر مبنی یہ ایس او پیز انسداد دہشت گردی عدالت کے اندر اور باہر نمایاں جگہوں پر آویزاں کی جائیں گی۔...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی مقدمات کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل کے بجائے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے نیا...
by عابد علی | ستمبر 15, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے 9 شہریوں کے قتل میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدام علی 2019ء میں عید کے موقع پر 9 افراد کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا...
by عابد علی | ستمبر 6, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) راولپنڈی کے گاؤں میال سیداں میں بارہ ربیع الاول کی ریلی میں اہل تشیع جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ گاؤں میال سیداں میں شیعہ سنی اتحاد ہمیشہ کی طرح قائم ہے اور قائم رہے گا. اس موقع پر سید عاطف ظہیر ہمدانی سیکرٹری...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے کم عمر بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم عرفان عظیم کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔ عدالت نے پنے فیصلے میں لکھا کہ مجرم کو قتل کے جرم میں سزائے...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )انسداد ہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں دائر درخواست ضمانت پر سماعت ،عدالت نے بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق انسداد ہشت گردی عدالت لاہور...