پولیس افسران کیخلاف صنم جاوید کی توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

پولیس افسران کیخلاف صنم جاوید کی توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے آئی جی پنجاب سمیت...
اسموگ تدارک کے حوالے سے 15روزہ رپورٹ جاری

اسموگ تدارک کے حوالے سے 15روزہ رپورٹ جاری

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب بھر میں اسموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا، اس حوالے سے 15روزہ کارکردگی رپورٹ بھی جاری کر دی گئی۔ جاری رپورٹ کے مطابق 15روز میں کوڑا جلانےاور اسموگ کاباعث بننے والے عناصر کے خلاف 300 سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں۔...
پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی، عدالت میں رپورٹ جمع

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی، عدالت میں رپورٹ جمع

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بی کلاس نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کرایا۔ تفصیل کے مطابق لاہور...
بغیر لائسنس افراد میں کوئی اپنے آپ کو جج کا بیٹا، کوئی وکیل اور کوئی صحافی کہتا ہے، ہائیکورٹ

بغیر لائسنس افراد میں کوئی اپنے آپ کو جج کا بیٹا، کوئی وکیل اور کوئی صحافی کہتا ہے، ہائیکورٹ

لاہور (ای پی آئی )لاہور کے علاقے ڈیفنس کارحادثے میں 6افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں دفعہ 302شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے حادثہ افسوسناک قرار دیتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
نوازشریف نے بولنا شروع کر دیا، اب میں بھی بولوں گا،شیخ رشید

نوازشریف نے بولنا شروع کر دیا، اب میں بھی بولوں گا،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں رہ کر بھی الیکشن لڑوں گا۔ نوازشریف نے بولنا شروع کر دیا ہے، اب میں بھی بولوں گا، یکم جنوری کے بعد میں پریس کلبوں کا دورہ کروں گا۔ انہوں...
کرپشن کیس ، مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

کرپشن کیس ، مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی کو کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ، احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری...