by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) چینی کی قیمتوں سے متعلق معاملے پر شوگر ملز مالکان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں...
by عابد علی | اکتوبر 26, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی لاہور میں دائردرخواست ضمانت پر سماعت ، عدالت نے درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب کر لیا۔ عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کے دفتر میں جلاؤ گھیراؤ کے...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) اینٹی کرپشن لاہور کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی حوالگی اور راہداری ریمانڈ کی درخواست عدالت نے مستر کر دی ، تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن لاہور کی جانب سے دائر درخواست پر سینئر سول جج راولپنڈی غلام اکبر نے سماعت...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت ، عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ جو سہولیات نوازشریف کو دی جا رہی ہیں، وہ باقیوں کو بھی فراہم کی جائیں۔...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما خدیجہ شاہ کو مقدمے میں نامزد کرنے پر ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو عدالت طلب کرلیا ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے پولیس افسران کے خلاف تو ہین عدالت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کی انٹرا کورٹ اپیل پر کارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو انٹی کرپشن مقدمے میں ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل کی...