پشاورواقعہ میں سیکیورٹی لیپسز کی تحقیقات ہونی چاہیے،شہباز شریف

پشاورواقعہ میں سیکیورٹی لیپسز کی تحقیقات ہونی چاہیے،شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاورواقعہ میں سیکیورٹی لیپسز کی تحقیقات ہونی چاہیے لیکن یہ کہنا کہ یہ ڈرون حملہ تھا یا بے جا الزامات کی بات کی گئی وہ غیر مناسب ہے۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے آغاز پر وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30...
اپریل میں روس سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی شروع ہو جائے گی،مصدق ملک

اپریل میں روس سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی شروع ہو جائے گی،مصدق ملک

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملات مارچ تک طے پا جائیں گے اور توقع ہے کہ اپریل میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران...
شیخ راشد شفیق کی درخواست، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری

شیخ راشد شفیق کی درخواست، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر کی گئی توہینِ عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ...
آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمے میں کہا ہے کہ آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دے دیں۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست...
شیخ رشید دل کے مریض ہیں انہیں دوائیں نہیں دینے دی جا رہی،شیخ راشد شفیق

شیخ رشید دل کے مریض ہیں انہیں دوائیں نہیں دینے دی جا رہی،شیخ راشد شفیق

اسلام آباد(ای پی آئی)وامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ شیخ رشید دل کے مریض ہیں انہیں دوائیں، کھانا اور کپڑے وغیرہ نہیں دینے دیے جارہے،اپنے ویڈیو بیان میں شیخ راشد شفیق نے کہا کہ 73سالہ شیخ رشید دل کے مریض ہیں اور کورونا سے بھی متاثر...
بنوں: پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا

بنوں: پولیس نے چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا

بنوں(ای پی آئی)بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جسے پولیس نے پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ککی کی حدود میں قائم پولیس چوکی درے پل پر دہشت گردوں کی...