ورلڈ کپ ،آج نیوز لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

ورلڈ کپ ،آج نیوز لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

چنئی (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والےآئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 16 ویں میچ میں آج نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ ہوگا ۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے لحاظ سے دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گا۔ کیویز آج کے میچ سے قبل اپنے 3 میچ جیت چکے ہیں، انہوں نے انگلینڈ، نیدرلینڈز اور...
فیفا ورلڈ کپ 2024 کوالیفائرمیچ، پاکستان نے کمبوڈیا  کو شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ 2024 کوالیفائرمیچ، پاکستان نے کمبوڈیا کو شکست دیدی

لاہور (ای پی آئی ) فیفا ورلڈ کپ 2024 کے کوآلفیائرمیچ میں پاکستان فٹبال ٹیم نے کمبوڈیا کو شکست دیدی ، قومی فٹبال ٹیم نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوالیفائر میچ جیت لیا۔ گرین شرٹس نے کمبوڈیا کی ٹیم کو کوئی گول نہ کرنے دیا اور میچ میں ایک گول کرنے میں کامیابی حاصل کر...
ورلڈ کپ،  نیدرزلینڈ اور جنوبی افریقہ  ٹیمیوں کا آج آمنا سامنا ہو گا

ورلڈ کپ، نیدرزلینڈ اور جنوبی افریقہ ٹیمیوں کا آج آمنا سامنا ہو گا

دھرم شالا (ای پی آئی ) بھارت میں پونے والے ورلڈ کپ 2023 کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیدرزلینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گے۔ دونوں ٹیوں کا آج تیسرا میچ ہے، پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں مقابلہ سجے گا۔ نیدرزلینڈ کو اپنے پچھلے دونوں میچز میں...
اولمپکس 2028ء میں کرکٹ کوشامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

اولمپکس 2028ء میں کرکٹ کوشامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

کراچی (ای پی آئی )انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ آئی او سی نے کہا کہ آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز...
محمد رضوان کا فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی،اسرائیلی ریاست آگ بگولہ

محمد رضوان کا فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی،اسرائیلی ریاست آگ بگولہ

مقبوضہ بیت المقدس(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ سینچری بنا کر مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی بیٹسمین محمد رضوان کی جانب سے اپنا ایوارڈ فلسطینی بھائیوں کے نام کرنے پر جہاں بھارتی انتہاء پسند وں کو آگ لگا گیا وہیں صہیونی ریاست کو بھی...
ورلڈ کپ،آج سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

ورلڈ کپ،آج سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

لکھنئو (ای پی آئی ) بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 میں آج سری اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔ عالمی ایونٹ کے 14ویں میچ میں سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لکھنؤ کے ایکانا سپورٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ان ایکشن ہوں گی۔ یاد رہے کہ...