کرکٹ ورلڈ کپ،  آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہوں گے

کرکٹ ورلڈ کپ، آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہوں گے

دہلی(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ کے 13 میچ میں آج انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ انگلینڈ نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے اور ایک میں کامیابی حاصل کی جبکہ افغانستان نے بھی ٹورنامنٹ میں اب تک...
ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا

ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا

ورلڈ کپ (ای پی آئی )بھارت کی تمام شعبوں میں برتری، پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست ،ورلڈ کپ 2023 میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو عبرتناک شکست دیتے ہوئے ورلڈکپ میں فتح کا ریکارڈ برقرار رکھا نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 192...
ورلڈ کپ ، پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی جنگ آج ہوگی

ورلڈ کپ ، پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی جنگ آج ہوگی

ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی احمد آباد(ای پی آئی )ورلڈ کپ 2023 میں سب سے بڑا مقابلہ آج ہوگا پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی۔ گرین شرٹس جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑا مقابلہ آج...
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے میچ میں امپائرز کے فیصلے متنازعہ بن گئے

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے میچ میں امپائرز کے فیصلے متنازعہ بن گئے

لکھنئو (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے گذشتہ روز ہونے والے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں امپائرز کے فیصلے پھر متنازعہ بن گئے۔ گزشتہ روز لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ فیورٹ کو 134 رنز سے شکست دی، میچ میں پروٹیز نے کنگروز کو 312 رنز کا...
رضوان کا  فلسطینی  بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی نے بیان جاری کردیا

رضوان کا فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی نے بیان جاری کردیا

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جانب سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی پر ملنے والے مین آف دی میچ ایوارڈ کو غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کرنے پر بھارتی میڈیا کی چیخ پکار کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جواب دیدیا اس حوالے سے...
چیف سلیکٹرانضمام الحق کی  پلیئنگ الیون میں مداخلت

چیف سلیکٹرانضمام الحق کی پلیئنگ الیون میں مداخلت

کراچی(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پلیئنگ الیون میں بھی مداخلت کرنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق انضمام الحق نے قومی ٹیم کے ساتھ ہی بھارت کا ویزا لگوایا، حیران کن طور پر وہ ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے...