by عابد علی | ستمبر 20, 2025 | کھیل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان اور جنوبی فریقہ کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز جنوبی افریقہ نے لگاتار دوسرا ون ڈے جیت کر اپنے نام کر لی ، قومی کرکٹ ٹیم کی بلے باز سدرہ امین ویمنز ون ڈے میں مسلسل دو سنچریز بناکر بھی ٹیم کو سیریز میں فتح نہ دلواسکیں۔جنوبی افریقا...
by عابد علی | ستمبر 20, 2025 | کھیل
اسلام آباد (ای پی آئی )ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ انھوں نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان سے جب گیا تھا تو میں فٹ تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں جتنی کوشش کرسکتا تھا اتنی کی، انجری اسپورٹس کا حصہ ہے، محنت...
by عابد علی | ستمبر 19, 2025 | کھیل
دبئی(ای پی آئی )ایشیا کپ کے سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ میں افغانستان کے بیٹسمین محمد نبی کے ہاتھوں آخری اوور میں 5 چھکےکھانے والے سری لنکن ٹیم کےآل راؤنڈر کھلاڑی ویلالاگے کے والد ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق دونتھ...
by عابد علی | ستمبر 18, 2025 | کھیل
دبئی (ای پی آئی)ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا،انھوں نے ایشیا کپ کے تینوں گروپ میچز میں عمان، بھارت اور یو اے ای کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر میں مجموعی طور پر...
by عابد علی | ستمبر 17, 2025 | کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان نے ساف انڈر17 چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں بھوٹان کو چار صفر سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نے تین جبکہ حمزہ یاسر نے ایک گول کیا۔ پہلے ہاف کا کھیل مکمل ہونے پر پاکستان کو 0-2 کی برتری حاصل تھی۔پاکستان کی جانب سے پہلا گول محمد...
by عابد علی | ستمبر 16, 2025 | کھیل
لاہور (ای پی آئی )ایشیا کپ میں بھارت کے ساتھ میچ کے دوران متنازعہ کردا ر ادا کرنے والے میچ ریفری اینڈیپائی کرافٹ کو پاکستان نے ایشیاکپ کےبعد اپنی ہوم سیریز سے بھی نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو اپنی ہوم...