by عابد علی | جنوری 22, 2023 | کھیل
لاہور(این پی آئی)پریمئر سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں پاکستان سول ایو ی ایشن اتھارٹی اور جعفر برادرز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ علی گڑھ کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیٹسول کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ نیٹسول نے پہلے...
by عابد علی | جنوری 22, 2023 | کھیل
سڈنی(ای پی آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے اتوار کو آرام کے بعد (کل)پیر سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 24جنوری کو نارتھ سڈنی اوول میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کیمطابق پاکستانی ویمن ٹیم نے اتوار کو آرام...
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | کھیل
مانچسٹر(ای پی آئی) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے ٹوٹنہم ہاٹ پور کو شکست دے دی، یہ مانچسٹر سٹی کی لیگ میں 13ویں فتح ہے۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ریاض مہریز نے دو جبکہ جولین الواریز اورایرلنگ ہالینڈ نے ایک ایک گول کر کے...
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | کھیل
سڈنی(ای پی آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ(کل)ہفتہ کو نارتھ سڈنی اوول،سڈنی میں کھیلا جائے گا ۔ قومی خواتین ٹیم ان دونوں دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف3ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچ کھیلے گی ۔ دونوں...
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | کھیل
ہرارے(ای پی آئی)زمبابوے اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ہفتہ کو ہراریسپورٹس کلب،ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ زمبابوے کو تین میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ زمبابوے نے پہلے ون ڈے...
by عابد علی | جنوری 20, 2023 | کھیل
میلبورن(ای پی آئی)یونانی ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کے تھرڈ سیڈ ڈ سٹیفانوس اور اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔ سٹیفانوس نے تیسرے رائونڈ میں نیدرلینڈز کے...