پی ایس ایل 9 کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل 9 کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) پی ایس ایل 9 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے 4 شہروں کا انتخاب کر لیا گیا ہے پشاور زلمی کے مطالبے کے باوجود تاحال پشاور میں میچ کرانے کا فیصلہ نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ کو حکومتی اداروں کی جانب سے میچز...
پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچ بغیر نتیجہ ختم

پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچ بغیر نتیجہ ختم

کینبرا (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے موقع پر آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف کھیلا گیا چار روزہ میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ہی ختم ہو گیا ۔ چار روزہ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 9 وکٹوں...
دورہ آسٹریلیا ،پاکستان نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف پہلے روز  324 رنز بنا لئے ،کپتان کی سینچری

دورہ آسٹریلیا ،پاکستان نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف پہلے روز 324 رنز بنا لئے ،کپتان کی سینچری

کینبرا(ای پی آئی )دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ میں پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے ہیں۔ کینبرا میں جاری چار روزی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اوپنر امام...
دورہ آسٹریلیا، ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے،شان مسعود

دورہ آسٹریلیا، ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے،شان مسعود

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود دورہ آسٹریلیامیں پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے۔ انھوں نے کہا کہ بیٹنگ کے...
لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے۔افتخار احمد

لیجنڈ کرکٹرز کی تنقید کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے۔افتخار احمد

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین افتخار احمد کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم کےلیے نیک خواہشات ہیں۔ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، نوجوان بولرز ہیں، انہیں بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہے۔ہمارے کھلاڑی ڈراپ ان پچز پر کھیلنے کے عادی نہیں ہیں۔ انکا...
وارنر کو کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہیں بنانے دوں گا

وارنر کو کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہیں بنانے دوں گا

مینوکا (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ کیرئیر شاندار ہے، وہ تینوں فارمیٹ کے بہترین کھلاڑی ہیں تاہم انکے کیرئیر کی آخری ٹیسٹ یادگار نہیں بننے دوں گا۔ انہوں نے...