by عابد علی | اگست 27, 2024 | تازہ ترین, سیاحت
حیدرآباد( ای پی آئی) دریائے سندھ کوٹری بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ہے، کوٹری بیراج اپ اسٹریم پر پانی کی آمد 3 لاکھ 14 ہزار 417 کیوسک ہے، کوٹری بیراج کے ڈاؤن اسٹریم پر پانی کا اخراج 3 لاکھ 12 ہزار 617...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, سیاحت
اسلام آباد(ای پی آئی)بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل ہوگیا جبکہ وادی کاغان کے مختلف مقامات پر سردی کی لہر چل پڑی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے بعد دوسری بار جولائی میں بابو سر ٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئی، اب تک بابو سر ٹاپ پر دو انچ سے زائد...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | سیاحت
راولپنڈی(ای پی آئی)ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ساڑھے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں اگلے 6 گھنٹوں میں مزید برفباری متوقع ہے۔برفباری کے دوران قدآور درخت سڑک پر آگرا جس کے باعث ٹریفک کو روک دیا گیا۔...
by عابد علی | جنوری 22, 2023 | سیاحت
دادو(ای پی آئی)سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر تقریبا دوسال بعد ہلکی برفباری سے موسم دلفریب ہوگیا ۔ سندھ کا مری کہلائے جانے والا گورکھ ہل ا سٹیشن دو سال بعد برف کی سفید چادر اوڑھے نظر آیا ہے ، برفباری سے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا وہیں سیاحوں کی بڑی تعداد...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | سیاحت
ا سلام آباد(ای پی آئی)استور میں برفباری جاری ہے اور اب تک 2فٹ تک برف پڑ نے سے بالائی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ چلاس، دیامر، بابوسر ٹاپ، بٹوگاہ ٹاپ اور نانگا پربت میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کوہستان میں شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | سیاحت
اسلام آباد /کراچی (ای پی آئی)ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، برفباری اور ٹھنڈی یخ بستہ ہواں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود سڑکوں سے...