آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم ملائیشیا کیلئے روانہ

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم ملائیشیا کیلئے روانہ

لاہور(ای پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگئی۔ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر کومل خان کریں گی۔ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا، پاکستانی...
فٹبال فیڈریشن کی نامکمل بریفنگ مسترد، دھوکہ دہی ثابت ہونے پر کاروائی کا اعلان

فٹبال فیڈریشن کی نامکمل بریفنگ مسترد، دھوکہ دہی ثابت ہونے پر کاروائی کا اعلان

اسلام آباد۔(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات سمیت دیگر معاملات پر نامکمل بریفنگ کو مستردکرتے ہوئے انتظامیہ کو تمام ریکارڈ پیش کرنے کی حتمی مہلت دے دی ۔پندرہ دنوں تک تمام معاملات سے تحریری طور پر متعلقہ...
پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

لاہور (ای پی آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی سی بی نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کرتے ہوئے 4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو شامل کرلیا۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق اس مرتبہ ہال آف فیم میں 4 آئیکونز کو ایک آزاد...
کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

کیپ ٹائون (ای پی آئی) جنوبی افریقہ کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی اوپنر صائم ایوب علاج لندن روانہ ہو گئے ۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اپ...
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نےپارٹنرشپ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نےپارٹنرشپ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

کیپ ٹائون(ای پی آئی) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے شراکت کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی...
سڈنی ٹیسٹ :آسٹریلیا نے بھارت کے ٹیسٹ چیمپیئن بننے کے‌خواب کو پاؤں تلے روند ڈالا،عبرتناک شکست دیدی

سڈنی ٹیسٹ :آسٹریلیا نے بھارت کے ٹیسٹ چیمپیئن بننے کے‌خواب کو پاؤں تلے روند ڈالا،عبرتناک شکست دیدی

سڈنی(ای پی آئی )آسٹریلیا کی بانچویں ٹیسٹ میچ بھی بھارت کو بد ترین شکست ،آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کر لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیے گئے 162 رنز کے ہدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے...