انڈیا میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا ،علی ظفر

انڈیا میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا ،علی ظفر

لاہور (ای پی آئی)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا کیونکہ ان کو اردو نہیں آتی تھی، کترینہ کیف بہت محنتی اداکارہ ہیں اور کام پر فوکس کرتی ہیں، پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران میٹ دی سٹار سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے...
پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی میری کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی میری کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس(ای پی آئی) بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پرو ائرل ہوگئیں۔ پریانکا چوپڑا پہلی مرتبہ اپنی بیٹی مالتی میری جونس کو منظرِ عام پر لے آئیں، اداکارہ بیٹی اور شوہر نک جونس کے ہمراہ لاس اینجلس میں منعقد ہالی ووڈ...
مہوش حیات نے ہیلی کا پٹر اڑاتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں

مہوش حیات نے ہیلی کا پٹر اڑاتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں

دوبئی(ای پی آئی)پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر چلانا بھی سیکھ لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں انہیں ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس...
انوشے اشرف بھارتی میڈیا میں مشہور ہو گئیں

انوشے اشرف بھارتی میڈیا میں مشہور ہو گئیں

نئی دہلی(ای پی آئی)پاکستان شوبز اندسٹری سے وابستہ میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف بلآخر بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ انوشے اشرف نے بالی ووڈ کنگ خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں یونیورسل سپر اسٹار قرار دیا تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ٹرول کرنا شروع کر دیا۔بعض سوشل...
عظمی بخاری نے شفایوسفزئی کو ٹائیگر صحافی قرار دے دیا

عظمی بخاری نے شفایوسفزئی کو ٹائیگر صحافی قرار دے دیا

اسلام آباد ( ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری اورنجی ٹی وی کی اینکر پرسن شفایوسفزئی کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری جاری ہے جس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے بھی سامنے آرہے ہیں ۔ شفا یوسفزئی نے ٹوئیٹ میں کہا تھاکہ یہ تو معلوم تھا کہ عمران خان کی تعریف سوشل میڈیا پر...
دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان کونسے نمبر پر ہیں؟

دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان کونسے نمبر پر ہیں؟

ممبئی( ای پی آئی) دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست سامنے آگئی ہے جس نے شوبزکی دنیامیں تہلکہ مچا رکھا ہے، فہرست میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دے دیا گیا۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق شاہ رخ خان دنیا کے...