لاہور (ای پی آئی)معروف اداکارہ جگن کاظم نے ایک ٹی وی شو کے دوران ا پنی ذاتی زندگی کے حوالے کھل کر بات کی ، ایک سوال کے جواب میں انھوں نے اعتراف کیا کہ انہیں اپنے سابق شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد کو برداشت نہیں کر سکیں اور علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے محبت کو...
لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیصل رحمان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران مختلف سوالات کے کھل کر جوابات دیئے اس موقع پر انھوں نے اپنی شادی کے حوالے سے کئے گئے سوال کا بھی جواب دیا ، انھوں نے اپنی شادی کے سوال پر کہا کہ تاحال وہ اپنی غیر شادی شدہ زندگی...
لاہور (ای پی آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں لکھا کہ زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو وقت دے کر دوبارہ بہتر...
بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی،راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی ممبئی (ای پی آئی ) انڈین اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں گی۔ بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا...
ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ، سیکیورٹی اداکار رونت رائے کی سیکیورٹی فرم کے سپرد کردی گئی ۔ ۔واضح رہے کہ چند روز قبل سیف علی خان کے گھر چوری کی واردات کی کوشش کے دوران ملزم نے...