by عابد علی | مارچ 20, 2023 | صحت, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے100نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 18 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پیرکوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3ہزار147ا ٹیسٹ...
by عابد علی | مارچ 15, 2023 | صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے85کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 11 کی حالت تشویش ناک ہے۔ بدھ کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران5ہزار 286کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 85...
by عابد علی | مارچ 15, 2023 | صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے والدین سے اپیل کی کہ اپنے 5 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرور پلوائیں، پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں، پہلے مرحلے میں پنجاب کے 13 اضلاع ، سندھ کے 16 اضلاع اور...
by عابد علی | مارچ 13, 2023 | صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 87 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔ پیرکو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار972 کورونا...
by عابد علی | مارچ 13, 2023 | صحت
کراچی(ای پی آئی)پاکستان میں مقامی سطح پر پہلی بار میڈیکل ڈیوائسز سمیت جدید طبی آلات کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے۔مستقبل میں درآمد کرنے کے بجائے مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے میڈیکل ڈیوائسز سمیت دیگر طبی آلات استعمال کیے جائیں گے، ابتدائی طور پر مقامی سطح پر...
by عابد علی | مارچ 13, 2023 | صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے اس مہم کے دوران 21 ملین سے زیادہ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ پیر کو وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ساتویں قومی مردم شماری کی...