شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا گیا ہے کہ پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ انڈین روپے کما لیے ہیں۔ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس ہندی فلم نے بھارت...
اداکار آغا طالش کو دنیا سے گئے 25 برس بیت گئے

اداکار آغا طالش کو دنیا سے گئے 25 برس بیت گئے

لاہور(ای پی آئی)پاکستامن کی فلم انڈسٹری میں 5 عشروں تک راج کرنے والے اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔پاکستان فلم انڈسٹری میں اکیڈمی کا درجہ رکھنے والے اداکار کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا، آبا اجداد کا تعلق ایران سے تھا، پیدائش 10 نومبر 1923 کو...
شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

فلم پٹھان کا ٹکٹ صرف 110 بھارتی روپے میں فروخت

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم پٹھان کے ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔یش راج فلمز نے فلم پٹھان کے باکس آفس پر 5 سو کروڑ بھارتی روپے سے زائد منافع کمانے کا بڑا ریکارڈ قائم کرنے پر 17 فروری کو خصوصی پٹھان ڈے کا اہتمام کیا تھا۔...
عائشہ عمر کا شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر رد عمل سامنے آگیا

عائشہ عمر کا شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر رد عمل سامنے آگیا

لاہور(ای پی آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے بولڈ فوٹو شوٹ کے حوالے بتایا کہ وہ کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتیں اور ان سے کمٹمنٹ کرتی ہیں۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں...
بگ باس سیزن 16 :ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین فاتح قرار

بگ باس سیزن 16 :ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین فاتح قرار

ممبئی(ای پی آئی)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 16 کا فاتح ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین کو قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپر ایم سی اسٹین نے شیو ٹھاکرے کو شکست دی ہے۔بگ باس کے میزبان اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اسٹین کو ٹرافی، بھارتی 31...
میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی،اعجاز اسلم

میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی،اعجاز اسلم

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز اسلم نے کم عمری میں شادی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مجھے ماڈلنگ اور اداکاری کرتے دیکھا تو انہوں نے...