by عابد علی | فروری 13, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور (ای پی آئی)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا کیونکہ ان کو اردو نہیں آتی تھی، کترینہ کیف بہت محنتی اداکارہ ہیں اور کام پر فوکس کرتی ہیں، پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران میٹ دی سٹار سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان کی بہن فرح خان کو بھی ان کے شوہر نے طلاق دے دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فرح خان نے اپنے شوہر کے ساتھ آخری تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ہم نے باضابطہ طور پر طلاق لے لی ہے اور...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | لائف اسٹائل
کوئٹہ(ای پی آئی)صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔مرحوم گلوکار کے بیٹے محمد رضا کے مطابق بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ محمد رضا نے بتایا کہ بشیر بلوچ کو آج دوپہر کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | لائف اسٹائل
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کے سرکردہ برانڈ، ویٹ،نے اپنا نیا چہرہ متعارف کرادیا۔بے مثال ٹیلنٹ والی مشہور اداکارہ سجل علی نے ویٹ جیسے مقبول پروڈکٹ سے منسلک ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ اس شراکت داری کا اعلان گزشتہ روز ویٹ کے ہیڈ آفس میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں کیا...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | لائف اسٹائل
لاہور (ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی ترکیہ ، شام اور لبنان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آگئی ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں حدیقہ کیانی نے لکھا کہ میرا دل ترکیہ، شام، لبنان...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | لائف اسٹائل
ممبئی(ای پی آئی)بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے شوہر عادل درانی کے معاملے پرسوال کا جواب نہ دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت سے شوہر عادل درانی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی وکیل نے عادل اور...