پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا دفاع کرنے اور وکلاء کنونشن میں ریاستی پالیسی پر تنقید کے بعد شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے...
سائفر کیس ، اسدعمر کی درخواست ضمانت منظور

سائفر کیس ، اسدعمر کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے سائفر کیس میں دائردرخواست ضمانت منظور کر لی گئی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی ، تفصیلات کے مطابق سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل...
صداقت عباسی بازیابی کیس ،وزارت داخلہ اور آئی جی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب

صداقت عباسی بازیابی کیس ،وزارت داخلہ اور آئی جی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے وزارت داخلہ اور آئی جی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی، تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے...
صدر انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے،رانا ثناء اللہ

صدر انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کا عمل شروع ہونے کے بعد صدر انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے، فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہونگے ۔ انھوں نے کہا کہ نواز شریف کی...
ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے، شاہ محمود

ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے، شاہ محمود

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔ انھوں نے کہا کہ غداری کی نہ کریں گے، ملک ہمارا ہے جو...
سپریم کورٹ،نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17  ستمبر کوحلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ،نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کوحلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد سینئر ترین جج اور نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ17 ستمبراتوار کے روز پاکستان کے29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پراپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...