by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)سے علیحدگی کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔شاہد...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کوریلا نے پشاور خودکش دھماکے کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا۔ سینٹ کام کے مطابق آرمی چیف سے پشاور پولیس لائنز میں دہشت گرد حملے پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر انسداد دہشت گردی اور سرحدی سلامتی پر بھی...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے ابتدائی جواب جمع کراتے ہوئے اپنے...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ کرپشن سے متعلق ایک کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے دیے کہ نیب ترامیم کے بعد کون کون...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان میں لاپتہ افرادکی بازیابی کےلئے بنائے گئےکمیشن نے دعوی کیا ہے کہ سال 2023کے پہلے مہینے میں24لاپتہ افراد اپنے گھرواپس پہنچے ہیں ۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی نیوز) کو دستیاب کمیشن کی تحریری رپورٹ کے مطابق کمیشن نے سال 2023کے...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)راولپنڈی کی مشہور و معروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تنویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ شیخ رشید کو لال حویلی کے 7 مختلف یونٹس کے حوالے...