by عابد علی | جنوری 19, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت سے سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک اور ریلیف مل گیا. احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا . عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا عدالت نے ریفرنس...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی) سابق صدر آصف زرداری نے نیب ترامیم سے فائدہ لیتے ہوئے منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں ان کے وکیل فاروق نائیک...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل کی ابتدائی بیان جمع کرانے کے لیے مہلت دینے کی استدعا منظور کر لی۔ اسلام...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)اے این ایف نے بلوچستان کے راستے منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناد ی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں گوادر کے قریب ایک کارروائی میں 100 کلو چرس برآمد کرکے بیرون ملک...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی فیصلے کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاہے کہ دوسرے فریق کو کچھ اعتراضات ہیں ان کو سنیں گے ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 25 جنوری تک ملتوی کردی۔...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی درخواست پر اِن چیمبر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کی وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ رضوان عباسی چیمبر میں پیش ہوئے سپریم کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت...