پی آئی اے کا ہوٹل سندھ حکومت کو دینے کا انکشاف

پی آئی اے کا ہوٹل سندھ حکومت کو دینے کا انکشاف

کراچی(ای پی آئی )پی آئی اے نے لاڑکانہ میں موجود ایک ارب سے زائد مالیت کا ملکیتی ہوٹل بغیر معاوضے کے سندھ حکومت کے حوالے کر دیا ، لاڑکانہ میں پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کو قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے، 1 ارب 15 کروڑ مالیت...
9 مئی مقدمات ،حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور

9 مئی مقدمات ،حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور

کراچی (ای پی آئی ) 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو فیروزآباد تھانے...
سندھ ہائیکورٹ ، عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنیکا حکم

سندھ ہائیکورٹ ، عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنیکا حکم

کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت نے پولیس کو آج ہی عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کو مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔سندھ ہائی...
پولیس موبائل جلانے کا کیس حلیم عادل شیخ کیخلاف سماعت ملتوی

پولیس موبائل جلانے کا کیس حلیم عادل شیخ کیخلاف سماعت ملتوی

کراچی (ای پی آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل جلانے کے کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ۔تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم...
اے این ایف کی کارروائی ، کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد

اے این ایف کی کارروائی ، کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد

کراچی(ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کراچی کی پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کی قطر کے لیے بک کرائے گئے کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر...
بی آئی ایس پی  پروگرام ، رقم میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان گرفتار

بی آئی ایس پی پروگرام ، رقم میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان گرفتار

عمرکوٹ(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع عمر کوٹ  میں پولیس نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی )کے تحت مستحق خواتین کو ملنے والی رقم سے ناجائز کٹوتیاں کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 6 ڈیوائس اور10 لاکھ کے قریب رقم برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عمرکوٹ...