صدیق جان کے بعدعمران ریاض خان ایف آئی اے طلب

صدیق جان کے بعدعمران ریاض خان ایف آئی اے طلب

لاہور(ای پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے نجی ٹی وی حال ہی میں نکالے گئے اینکر پرسن اور یوٹیوبرعمران ریاض خان کو20 مارچ کو طلب کرلیا ہے . ایف آئی اے کی طرف سے جاری نوٹس کے مطابق عمران ریاض خان نے سوشل میڈیاپر آئی جی پنجاب اور دیگر...
دین کے مجاہد اور عاشق رسولۖ کے گھر پولیس حملہ آور ہے: اسدعمر

دین کے مجاہد اور عاشق رسولۖ کے گھر پولیس حملہ آور ہے: اسدعمر

لاہور (ای پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف بدترین پولیس گردی پر اسد عمر نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دین کے مجاہد اور عاشق رسولۖ کے گھر پولیس حملہ آور ہے، تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ آج دنیا بھر...
لاہور:عمران خان کی رہائشگاہ پر پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور:عمران خان کی رہائشگاہ پر پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست ایڈووکیٹ سلمان فیصل کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں چیف سیکرٹری ،آئی جی ،سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق...
چئیرمین پی ٹی آئی نے 18 مارچ کو پیشی کی یقین دہانی کرائی ہے، فرخ حبیب

چئیرمین پی ٹی آئی نے 18 مارچ کو پیشی کی یقین دہانی کرائی ہے، فرخ حبیب

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونیکی تحریری طور پر یقین دہانی کرادی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی شیورٹی...
ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکن علی بلال کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا...

پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(ای پی آئی)تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، جس میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست گزار کے مطابق...