by عابد علی | نومبر 2, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقد مے کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیل کے مطابق پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
گوجرانوالہ (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے داماد مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بغاوت اور اشتعال انگیز تقریر مقدمہ میں بری کر دیا گیا ، تفصیل کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں کیپٹن (ر) صفدر کے...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کر لیا ۔7 نومبر کو سنایا جائے گا تفصیل کے مطابق احتساب عدالت لاہور کے جج علی ذوالقرنین نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور میں اسموگ کی بد ترین صورتحال پرلاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شہر بھر میں فوری اسموگ ایمرجنسی نفاذ کرنے کے لئے پی ڈی ایم اے کو ہدایت جاری کردی. عدالت نے قرار دیا کہ اسموگ میرا نہیں یہ ہم سب کے بچوں کا مسئلہ ہے۔ کالا دھواں چھوڑنے والی...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اورسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ لال حویلی کھل گئی ہے جس میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد شفٹ ہو جاؤں گا۔ انھوں نے کہا کہ الحمداللہ میری کارڈک کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے اور...
by عابد علی | نومبر 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان میں موجود غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہولڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ۔ جبکہ انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس...