اسلام آباد کے پرتشدد واقعات،بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد کے پرتشدد واقعات،بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار کارکنوں...
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 48 ڈالر فی بیرل ہوگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 48 ڈالر فی بیرل ہوگئیں

لاہور(ای پی آئی ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 48 ڈالر فی بیرل ہوگئیں جو 15 ماہ کے دوران تیل کی قیمتوں کی کم ترین سطح ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار منجمد نہ کرنے کا عندیہ دیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی...
اسلام آباد پیشی ،عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد پیشی ،عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنمائوں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرکاری املاک اور پولیس کی گاڑیوں کو...
10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا

10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا

لاہور(ای پی آئی )10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا ہو گیا، 10 کلو والے سرکاری آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 1158 روپے ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹا کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نفاذ کردیاگیا،فلور ملز کو فروخت کی جانیوالی...
زمان پارک آپریشن ، پولیس افسران کے خلاف مقدمات درج کروائیں گے، فواد چوہدری

زمان پارک آپریشن ، پولیس افسران کے خلاف مقدمات درج کروائیں گے، فواد چوہدری

لاہور (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے عمران خان کے گھر آپریشن میں ملوث پولیس افسران کے خلاف پرچے دینے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج قانونی ٹیم کی میٹنگ بلائی ہے، جس طرح لاہور...
پنجاب حکومت کا پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب حکومت نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کے ایلیٹ فورس اہلکاروں اور گاڑی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔گذشتہ روز...