by عابد علی | مارچ 9, 2023 | دنیا, کاروبار
واشنگٹن(ای پی آئی ) امریکہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کے لیے بلآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ کام جاری رکھے لیکن آئی ایم...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ شرح سود میں اضافے اور قیمتوں کے تعین کے مروجہ طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔ او سی اے سی نے شفاف...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
کراچی (ای پی آئی)روپے کی قدر میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی )اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ حتمی ہونے کے قریب ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کی بعد باہر سے زرمبادلہ کا...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حج پالیسی 2023کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ای سی سی نے حج پالیسی 2023کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزارت خززانہ کا کہنا تھاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور مذہبی امور کے وزیرمولانا عبدالشکورکی...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | پاکستان, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے نے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ یقین دہانی کرانی ہوگی کہ اس کی ادائیگی کے توازن کے خسارے کو آئی ایم ایف پروگرام کی بقیہ مدت کیلئے مکمل طور پر فنانس کردیا گیا ہے۔ایستھر پیریز روئز نے...