سال 2022 پاکستانی معیشت پر بھاری رہا

اسلام آباد (ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل) سال 2022 پاکستانی معیشت پر بھاری رہا، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ڈالر کی اونچی اڑان، برآمدات، نان ٹیکس آمدنی میں کمی، اخراجات میں اضافہ ہوا ۔۔۔ سال 2022 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی سمیت مہنگائی میں بھی بڑا اضافہ ہوا، غیر ملکی...

کوپیاکے تعاون سے پاکستان میں آلو کے بیج کی جدید ترین ایروپونکس ٹیکنالوجی کے تیسرے منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد (ای پی آئی)کورین ادارے کوریا پروگرام آن انٹرنیشنل کواپریشن ان ایگریکلچرل ٹیکنالوجی(کوپیا)کے تعاون سے قومی زرعی تحقیقاتی کونسل(این اے آر سی)میں پاکستان میں آلو کے بیج کی جدید ترین ایروپونکس ٹیکنالوجی کے تیسرے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا ہے ،وفاقی وزیر برائے...

پاکستان میں فصلوں کو بیماریوں سے پچانے کے لیے” پلانٹ وائز پلس” پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں فصلوں کو بیماریوں سے پچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پلانٹ وائز پلس پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے ،بین الاقوامی ادارے ”کابی”نے باضابطہ طور پر پلانٹ وائز پلس پروگرام کا آغاز کیاہے تاکہ خوراک کی پیداوار کے لیے مزید...

وفاقی حکومت کا تیلدار اجناس کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ پر عملدرآمد جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے تیلدار اجناس کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت5ارب11 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے تیلدار اجناس کی کاشت کے زیرکاشت رقبہ اورپیداوار میں اضافہ کے پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق تیلدار اجناس کی پیداوار میں...

نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی)نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے، حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ...

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی(ای پی آئی)ملکی سطح پر سونے کی قیمت ہوشربا اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3050روپے مہنگا ہوگیا جس کی وجہ سے فی تولہ...