by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | پاکستان, کھیل
حیدرآباد (ای پی آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھارت کے شہر حیدرآباد کےراجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ورلڈکپ تیاریوں کا آغاز کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے مطابق پاکستان کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لے رہے...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | پاکستان, کھیل
حیدرآباد (ای پی آئی )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ گئی جہاں پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر مداحوں نے شاندار استقبال کیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ائیر پورٹ پہنچنے...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | پاکستان, کھیل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپنان بابر اعظم نے ٹیم کے ہمراہ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پرپاکستان کرکٹ شائقین کے لئے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ورلڈکپ کیلئے روانہ ہورہے ہیں، میری درخواست ہے کہ شائقین کرکٹ ہمیں سپورٹ...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | دنیا, کھیل
ہینگزو(ای پی آئی ) ایشئین گیمز میں جاری ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیپال کی کرکٹ ٹیم نےمقررہ 20اوورز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ نیپال کی ٹیم نے ایشین گیمز میں منگولیا کیخلاف تین وکٹوں پر314رنز بنائے،نیپال کے کوشال مالا نے 50گیندوں پر ناقابل...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | پاکستان, کھیل
بیجنگ(ای پی آئی )ایشیئن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ شاندار آغاز کرتے ہوئے سنگاپور کو صفر کے مقابلے میں 11 گولز سے شکست دیدی ۔ پاکستان کی جانب سے کھلاڑیوں ارشد لیاقت اور ارباز خان نے ہیٹ ٹرکس بنائیں۔ تفصیل کے مطابق چین کے شہر ہینگزو میں جاری...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | انٹرٹینمنٹ, کھیل
کراچی(ای پی آئی ) سینٹرل کنٹریکٹ کے جون میں اختتام کے بعد تاحال پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے باعث تاخیر کا شکار کھلاڑیوں کا بغیر کنٹریکٹ ورلڈ کپ کے لئے روانگی کا امکان بڑھ گیا ۔ تفصیل کے مطابق چار ماہ سے کرکٹرز کو بورڈ کی جانب سے ماہانہ ریٹینر...