by عابد علی | فروری 9, 2023 | لائف اسٹائل, کھیل
لاہور(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان کے گزشتہ ماہ نکاح کرنے کے بعد ان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں آجکل شادی کا سیزن چل رہا ہے، اس سے قبل حال ہی میں شاہین شاہ آفریدی کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی سے ہوئی تھی،...
by عابد علی | فروری 9, 2023 | کھیل
اسلام آباد(ای پی آئی)میری پرفارمنس اچھی نہیں کیویزکیخلاف سرفراز کو کھلائیں محمد رضوان نے نئی مثال قائم کردی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیسٹ کم بیک کرنے والے سرفراز احمد کی...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | کھیل
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسکواڈ سے اخراج کی وجہ آج تک معلوم نہیں ہوسکی، سب جانتے ہیں کس کے ساتھ ناانصافی کی گئی۔کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی آل رانڈر عماد وسیم نے کہا کہ میں نے ہمیشہ...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | کھیل
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ ہمیں ہماری کرکٹ مل رہی ہے، میں ہمیشہ کہتا ہوں اگر بھارت نہیں آنا چاہتا تو کوئی...
by عابد علی | فروری 7, 2023 | کھیل
الینوائے(ای پی آئی)حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نو عمری میں لڑکپن سے جوانی تک کا سفر بہت نازک ہوتا ہے اور اس میں لڑکے لڑکیاں اپنی توجہ اور ارتکاز پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس عمر میں ورزش کرکے وہ فکری طور پر مضبوط ہوکر اپنی توجہ کنٹرول...
by عابد علی | فروری 4, 2023 | تازہ ترین, کھیل
کراچی (ای پی آئی) قومی کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بیٹی آپ کے باغ کا خوبصورت ترین پھول ہے، شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ دو تصاویرٹوئیٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ بیٹی آپ کے باغ کا خوبصورت ترین پھول ہے،کیونکہ وہ...