by عابد علی | جنوری 31, 2023 | کھیل
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی نگران حکومت میں وزیر کھیل کے لیے نامزد کئے گئے قومی کرکٹر وہاب ریاض بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔ میڈیا رپپورٹس کے مطابق پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے بعد قومی کرکٹر وہاب ریاض کو صوبائی...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | کھیل
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان لکھن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پِچ بنانے والے کیوریٹرکو نوکری سے نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 99 رنز بنائے جس کے بعد بھارتی...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | کھیل
لاہور(ای پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بورڈ مکی آرتھر کے لیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرا رہا ہے، پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی۔پی سی بی مکی آرتھر کے ساتھ بیٹنگ،...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | کھیل
پیرس(ای پی آئی)سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں اپنا 22 واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کے بعد ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز(اے ٹی پی )کی نئی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے۔ اے ٹی پی کی نئی رینکنگ کے مطابق 35 سالہ سربین ٹینس سٹار جوکووچ سپین کے...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | کھیل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو اپنے کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ کھیلوں میں موجود خواتین کیلئے ایسی امید...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | کھیل
لاہور (ای پی آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا لاہور میں پریکٹس کے دوران آمنا سامنا ہوگیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں بولنگ کی مشقیں کیں۔لاہور قلندرز کے...