by عابد علی | جنوری 13, 2023 | کھیل
میلبورن(ای پی آئی)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن(آئی ٹی ایف )کے زیر اہتمام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 111واں ایڈیشن 16جنوری سے آسٹریلیا کے مشہور شہر میلبورن میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ آسٹریلین اوپن...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | کھیل
کراچی( ای پی آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ پیسر نسیم شاہ نے 18شکار کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ریان ہیرس(17)کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ نسیم شاہ...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | کھیل
لاہور ( ای پی آئی) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان کون بنا رہا ہے، میں حیران ہوں، اچھی بات ہے کہ سرفراز احمد کی واپسی ہوئی اور اس نے پرفارم کیا لیکن یہ تھوڑا ہوتا ہے کہ دو ٹیسٹ کھیلو اور سارے...
by عابد علی | جنوری 11, 2023 | کھیل
سڈنی(ای پی آئی)دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا نے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ڈیوڈ وارنر کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورہ بھارت کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ بولر مچل اسٹارک پہلے ٹیسٹ کے...
by عابد علی | جنوری 11, 2023 | کھیل
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی)حکام کی دعوت پرکل12جنوری کو دبئی جائیں گے۔ کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ نجم سیٹھی کو امارات کرکٹ بورڈ نے دبئی ٹی ٹونٹی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی...
by عابد علی | جنوری 11, 2023 | کھیل
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بی جے پی کے زیر اثر بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ کی توسیع میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز سے کہاہے کہ وہ آئی سی سی میں قائدانہ کردار ادا کریںتاکہ یہ ادارہ یہ تنظیم پیسے کے...