برماکی دوشیزہ نے پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ کرکلمہ پڑھ لیا

برماکی دوشیزہ نے پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ کرکلمہ پڑھ لیا

سرگودھا(ای پی آئی)سرگودھا شہر کے نوجوان سے فیس بک پر دوستی سے محبت میں گرفتار ایک اور غیر ملکی دوشیزہ برما سے پاکستان اپنے محبوب کے پاس پہنچ گئی۔ دوشیزہ نے پاکستان پہنچنے پر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اپنے مذہب بدہیسٹ کو چھوڑ کر دین اسلام قبول کر لیا اور شادی کے بندھن...
پاکستانی فلم جوائے لینڈ نے بہترین بین الاقوامی فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی فلم جوائے لینڈ نے بہترین بین الاقوامی فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لندن(ای پی آئی)عالمی سطح پر خوب پزیرائی سمیٹنے والی ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم جوائے لینڈ نے عالمی سطح پر ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا، فلم نے انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز 2023 میں بہترین بین الاقوامی فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز 2023 کی تقریب ہوئی جس میں...
شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف ایف آئی آر درج

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے خلاف جائیداد کی خریداری پر شکایت درج کروا دی گئی ہے۔ یہ مقدمہ بھارتی پینل کوڈ کی دفعہ 409 اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزی کے تحت درج کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے ایک رہائشی جسونت شاہ...
لوگوں نے کہا کہ امیتابھ کبھی بڑے اداکار نہیں بن پائیں گے، جیابچن

لوگوں نے کہا کہ امیتابھ کبھی بڑے اداکار نہیں بن پائیں گے، جیابچن

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ جیا بچن نے کہا ہے کہ لوگوں نے کہا کہ امیتابھ کبھی بڑے اداکار نہیں بن پائیں گے، بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے کئی افراد کو ان کے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے پر اعتراض تھا کہ امیتابھ بچن کبھی بڑے اداکار نہیں بن سکتے۔ بھارتی...

بالی ووڈ اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی(ای پی آئی)تامل اور تیلگو فلموں میں نظر آنے والی بالی ووڈ اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو فلم کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سمانتھا روتھ امریکن سیریز کے بھارتی ورژن کی شوٹنگ کے دوران ایکشن سینز کرتے ہوئے زخمی ہوئیں۔دوران شوٹنگ...
اب صرف اپنے نکاح کے لیے مسجد جائوں گی، آئمہ بیگ

اب صرف اپنے نکاح کے لیے مسجد جائوں گی، آئمہ بیگ

لاہور (ای پی آئی)پاکستان کی معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ارینج میرج ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے، میں اس وقت سنگل ہوں، میں نے اب اپنی زندگی کو نجی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئمہ بیگ نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی کے منصوبوں کے...