امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کا عمران کی حمایت میں بلنکن کو خط

امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کا عمران کی حمایت میں بلنکن کو خط

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا کی امور خارجہ کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے حق میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے نام خط لکھا ہے۔ بریڈ شرمین کے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو...
امریکا پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے، ترجمان امریکی وزیر خارجہ

امریکا پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے، ترجمان امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ای پی آئی)امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے...
آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوںگے، امریکہ

آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوںگے، امریکہ

واشنگٹن(ای پی آئی ) امریکہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کے لیے بلآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ کام جاری رکھے لیکن آئی ایم...
جرمنی کا الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج

جرمنی کا الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج

برلن(ای پی آئی) جرمنی کا الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔ جرمنی نے مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔جرمنی نے اپنے خط میں کہاکہ جرمن الیکٹرک کاروں کی درآمد کے لیے اسٹیٹ بینک نے...
اناڑی نے ملک کو معاشی اور انتظامی طور پر تباہی سے دو چار کردیا،نواز شریف

اناڑی نے ملک کو معاشی اور انتظامی طور پر تباہی سے دو چار کردیا،نواز شریف

لندن(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کے تلخ تجربات سے سبق حاصل کرکے ملک کو صحیح ڈگر پر چڑھانا ہوگا، ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا ، عدالتیں ذاتی پسند ناپسند سے بالا ہو کر انصاف کریںجب بھی انتخابات...
امریکا پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے، ترجمان امریکی وزیر خارجہ

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے : امریکا

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں جمہوری ، آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری، آئینی اور...